مکالمہ عربی
قرآن کریم کی شکل میں کلام اللہ ہو یا روایات کی صورت میں کلام معصومین علیہم السلام یہ سب عربی زبان میں ہیں نتیجتا اسلام کی اہم متون عربی زبان میں ہیں اسی لئے یہ جملہ معروف ہے کہ اسلام کی زبان عربی ہے۔
کسی بھی زبان پر عبور حاصل ہونے کے لئے اس زبان کو پڑھنا، لکھنا، بولنا اور سن کر سمجھ پانا ضروری ہے۔ علوم دین کو حاصل کرنے والے طالب علم کے لئے مطلوب ہے کہ عربی زبان میں بول چال کو سیکھے تاکہ عربی مکالمہ کے ہنر سے بہرہ مند ہو سکے۔
اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ’مکالمہ عربی‘ کا درس شروع کیا گیا ہے، اس کوشش کے ساتھ کہ ہر ٹرم میں یہ درس فراہم کیا جائے۔
شارك هذا المنتج مع الآخرين
يتم استخدام ملفات تعريف الارتباط والتقنيات المشابهة على مواقعنا لتخصيص المحتوى والإعلانات. يمكنك العثور على مزيد من التفاصيل وتغيير إعداداتك الشخصية أدناه. بالنقر على موافق، أو بالنقر على أي محتوى على مواقعنا، فإنك توافق على استخدام هذه الملفات والتقنيات المشابهة.
When you visit any of our websites, it may store or retrieve information on your browser, mostly in the form of cookies. This information might be about you, your preferences or your device and is mostly used to make the site work as you expect it to. The information does not usually directly identify you, but it can give you a more personalized web experience. Because we respect your right to privacy, you can choose not to allow some types of cookies. Click on the different category headings to find out more and manage your preferences. Please note, that blocking some types of cookies may impact your experience of the site and the services we are able to offer.