صرف سادہ
24 قسمت
درس 1:مقدمۃ الحمد للہ رب العالمین۔۔۔
مقدمۃ
الحمد للہ رب العالمین۔۔۔
-
درس 2:کلمۃ کی بنائیں۔۔۔
کلمۃ کی بنائیں۔۔۔
-
درس 3:اقسام کلمہ۔۔۔
اقسام کلمہ۔۔۔
-
درس 4:پہلا حصہ فعل۔۔۔
پہلا حصہ فعل۔۔۔
-
درس 5:مبحث اول فعل ثلاثی مجرد۔۔۔
مبحث اول فعل ثلاثی مجرد۔۔۔
-
درس 6:مضارع معلوم۔۔۔
مضارع معلوم۔۔۔
-
درس 7:امر معلوم۔۔۔
امر معلوم۔۔۔
-
درس 8:فعل لازم مجہول۔۔۔
فعل لازم مجہول۔۔۔
-
درس 9:فعل امر۔۔۔
فعل امر۔۔۔
-
درس 10:اعلال کے قواعد۔۔۔
-
درس 11:قاعدہ نمبر سات۔۔۔
قاعدہ نمبر سات۔۔۔
-
درس 12:مثال۔۔۔
مثال۔۔۔
-
درس 13:ناقص۔۔۔
ناقص۔۔۔
-
درس 14:لفیف۔۔۔
لفیف۔۔۔
-
درس 15:فعل ماضی کے حالات۔۔۔
فعل ماضی کے حالات۔۔۔
-
درس 16:مضارع مجزوم۔۔۔
مضارع مجزوم۔۔۔
-
درس 17:مضارع منصوب۔۔۔
مضارع منصوب۔۔۔
-
درس 18:فعل ثلاثی مزید فیہ۔۔۔
فعل ثلاثی مزید فیہ۔۔۔
-
درس 19:باب افعال۔۔۔
باب افعال۔۔۔
-
درس 20:باب تفعیل۔۔۔
باب تفعیل۔۔۔
-
درس 21:باب افتعال۔۔۔
باب افتعال۔۔۔
-
درس 22:بحث باب تفعل۔۔۔
بحث باب تفعل۔۔۔
-
درس 23:باب افعلال۔۔۔
باب افعلال۔۔۔
-
درس 24:فعل رباعی۔۔۔
فعل رباعی۔۔۔
-

درباره این دوره
"صرف سادہ" نامی کتاب پر مشتمل یہ کورس استاد ظفر عباس شہانی کی معیاری تدریس کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔
علم صرف کو دقیق اور مرحلہ وار سیکھنے کے لیے تمام ضروری اصولوں کو اس تعلیمی کورس میں شامل کیا گیا ہے۔ اس دورے میں عربی زبان میں الفاظ کے ساخت اور تغیرات (تبدیلیوں) پر تفصیل سے روشنی ڈالی جاتی ہے۔ استاد محترم نے دقیق اور علمی انداز کے ساتھ ساتھ نئے سیکھنے والوں کے لیے موزوں انداز میں درس دیا ہے، جس سے علم صرف کے قواعد کو بہتر طور پر سمجھنا اور صرفی مباحث پر زیادہ سے زیادہ عبور حاصل کرنا ممکن ہوتا ہے۔
کورس کی خصوصیات:
مرحلہ وار تعلیم: بنیادی مباحث سے لے کر اعلیٰ قواعد تک۔
علمی معاونت: طلباء اپنے سوالات کورس کے علمی معاونین کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں اور جلد از جلد اپنا جواب حاصل کر سکتے ہیں۔
تعلیمی سرفصل:
علم صرف کا تعارف: تعریف، موضوع اور فوائد۔
الفاظ کی پہچان اور ان کی تقسیم: جامد اور مشتق، ہم جنس الفاظ کے ذریعے وزن گیری (فعل کے وزن معلوم کرنے) کے طریقے۔
اوزان اور صرفی قواعد: مختلف اوزان (بناوٹیں) کو پہچاننا اور لفظ کے مختلف معانی میں ان کے کردار کو سمجھنا۔
افعال کا جائزہ: ماضی، مضارع، امر، لازم اور متعدی، ثلاثی مجرد اور مزید۔
اِعلال اور الفاظ کی تبدیلیوں کے مباحث: اعلال (حروف علّہ کی تبدیلی) کے اہم عمومی و خصوصی قواعد۔
اسماء کی اقسام اور ان کی خصوصیات: اسم فاعل، اسم مفعول، اسم تفضیل، اسم مکان و زمان۔
جمع اور اس کے قواعد کا جائزہ: جمع سالم اور جمع مکسر اور ان کی تشکیل۔
ہدف (مخاطبین):
طلباء و طالبات اور دینی علوم کے طالب علم۔
عربی زبان سیکھنے کے شوقین افراد۔
وہ لوگ جو عربی متون کی ترجمہ اور سمجھنے کی مہارت کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
وہ افراد جو علم صرف کو بنیادی اور عملی طریقے سے سیکھنا چاہتے ہیں۔
نظرات (0)
0
0 نظرات