حقوق اہلبیت علیہم السلام
في تاريخ الأئمة عليهم السلامسید الشہداء کی عزاداری بقائے اسلام کا ضامن ہے خود سرور کائنات نے آپکی مصائب پر گریہ کیا، جب حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کو آپ کی شہادت کی خبر دے رہا تھا تو جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے پوچھا: اس وقت میرے بیٹے پر رونے والا کون ہو گا۔ تو آپ نے فرما یا کہ خدا ایسے قوم کو خلق فرمائے گا جو آپ کے بیٹے پر روئے گی، ان کے مرد ہمارے مردوں پر اور ان کے خواتین ہمارے خواتین پر روئیں گے اور قیامت کے دن میں ان کے مردوں کی اور تو ان کے عورتوں کی شفاعت کریں گےاس وقت جناب فاطمہ زہرا ( س) خوشحال ہوئی اور عزاداروں کے لئے دعائیں دی پس عزادار جناب سیدہ کی دعاء میں شامل ہے
سید الشہداء کی عزاداری بقائے اسلام کا ضامن ہے خود سرور کائنات نے آپکی مصائب پر گریہ کیا، جب حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کو آپ کی شہادت کی خبر دے رہا تھا تو جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے پوچھا: اس وقت میرے بیٹے پر رونے والا کون ہو گا۔ تو آپ نے فرما یا کہ خدا ایسے قوم کو خلق فرمائے گا جو آپ کے بیٹے پر روئے گی، ان کے مرد ہمارے مردوں پر اور ان کے خواتین ہمارے خواتین پر روئیں گے اور قیامت کے دن میں ان کے مردوں کی اور تو ان کے عورتوں کی شفاعت کریں گےاس وقت جناب فاطمہ زہرا ( س) خوشحال ہوئی اور عزاداروں کے لئے دعائیں دی پس عزادار جناب سیدہ کی دعاء میں شامل ہے
عزاداری وہ کبریت احمر ہے جس میں دنیا اور آخرت کے تمام فوائد، برکتیں، رحمتیں ہیں اسی لئے ائمہ اہل بیت ع نے اسکی بہت زیادہ تاکید کی ہے اس لئے کہ یہ عزاداری کس طرح اللہ تک پہنچنے کا ذریعہ ہے؟ حسین پر تمام انبیاء اور اولیاءنے کیوں گریہ کیا؟ سید الشہداء ہر گریہ کے فوائد کیا کیا ہیں؟ رسول اکرم نے حسین کی مصائب پر کس طرح غم و غصہ کااظہار کیا؟

زیارت سید الشہداء کی دنیوی فوائد کیا کیا ہے؟ قیامت میں آپ کی زیارت کا فائدہ کیا ہوگا؟کون سے ایام اور اوقات میں آپ کی زیارت کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے؟کیا زیارت کے ثواب تمام زوار کو برابر ملے گا یا ان میں بعض کو زیادہ اور بعض کو کم ؟مراتب معرفت سے کیا مراد ہے؟ اس کے علاوہ زیارت سید الشہداء کے آثار اور برکات کے علم کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

اس ویڈیو میں آپ ملاحظہ فرمائیں گےکہ فرشتے کس طرح زوار امام حسین سے ملاقات کریں گے؟ امام صادق کس اعتقاد کے ساتھ زیارت کرنے کی تاکید فرمائی؟کیا زیارت امام حسین ع گناہوں کو بخش دے گی؟ دنیا اور آخرت میں کہاں کہاں زیارت امام حسین ہمارا کام آئے گا؟

معرفت اہل بیت سے مراد کیا ہے؟ صراط پر اہل بیت کی محبت اور معرفت کیا اثر دکھائے گی؟ سلمان فارسی ، سلمان فارسی سے سلمان محمدی کیسے بنا؟اصحاب امام حسین کی سب سے بڑی فضیلت کیا تھی؟اس کے علاوہ شب عاشورجوانان بنی ہاشم نے کس طرح اپنے اپنے جذبات کا اظہار کیا؟ یہ سب آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے

اہل بیت سے مراد قرآن اور فرمان رسول اللہ ص کے مطابق کون لوگ ہیں؟رسول اللہ نے کن مقامات پر اہل بیت کا ذکر کیا؟حدیث کساء میں خدا او ر رسول نے کس طرح ان کی تعارف کروایا ؟ اہل سنت کی کون کون سی معروف کتابوں میں اہل بیت کو انکے ناموں سمیت ذکر کیا ہے؟ اسی طرح امام حسین کا تعارف زبان رسالت سے، اہل بیت کا تعارف احادیث امامیہ میں کیا ہے اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

آیہ مودت، آیہ تطہیر، آیہ ولایت، اور دیگر قرآنی آیتوں سے مراد کیا کیا ہے؟رسول اللہ نے کس طرح اپنے جانشینوں کی کس طرح معرفی کی؟ اپنی اہل بیت کو کشتی نوح سے کیوں تشبیہ دیا ؟رسول اللہ نے امام زمان ع کی خاص طور پر نام اور باقی مشخصات سمیت معرفی کرنے کی وجہ کیا تھی؟ یہ سب آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے

اجر رسالت سے کیا مراد ہے؟ مودت اور محبت اہل بیت ع کو اجر رسالت قرار دینے کی کیا وجہ تھی؟ اسلام کی اساس اور بنیاد کے محبت اہل بیت ع قرار دینے کا کیا مطلب ہے؟ قرآن میں کن کن نبیوں کے اجر رسالت کا ذکر آیا ہے؟ کون سی چیزیں عبد کو معبود سے نزدیک کرتی ہے؟ یہ سب آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے۔

محبت اہل بیت کی دنیوی فوائد کیا کیا ہے؟ قیامت میں ان کی محبت کا فائدہ کیا ہوگا؟ حقیقی محب اہل بیت کا اجر و ثواب کیا کیا ہے؟ قیامت کے دن حقیقی محب اہل بیت ع کے اختیارات کیا کیا ہونگے؟ محبت اہل دل میں کس طرح ایجاد ہو گا؟ محبت کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا کیا کام انجام دینے کی ضرورت ہے؟ یہ سب اور ان کے علاوہ محب کا مقام حقیقی سے متعلق آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے۔

محبت اہل دل میں کس طرح ایجاد ہو گا؟ محبت کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا کیا کام انجام دینے کی ضرورت ہے؟ محبت کی دولت پانے کے لئے کن کن چیزوں سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے؟ یہ سب اور ان کے علاوہ محب کا روز قیامت مقام حقیقی سے متعلق آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے۔

حب علی اور فاطمہ کی اہمیت کیا ہے؟اگر چہ تمام اہل بیت کی محبت وسیلہ نجات ہے ان میں سے علی اور فاطمہ کی محبت کو الگ ذکر کرنا کس چیز کی طرف اشارہ ہے؟من مات علی حب آل محمد والی حدیث کیا اہل سنت کی کتابوں میں بھی پایا جاتا ہے؟ دشمن آل محمد خاص کر دشمن علی و فاطمہ کا انجام کیا ہوگا؟ یہ سب اور ان کے علاوہ محبت علی و فاطمہ کے دنیوی اور اخروی آثار متعلق معارف آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے۔

حقیقی محبین کون لوگ ہیں؟ جابر بن عبد اللہ انصاری کون تھا اور کس وجہ سے مشہور ہے؟ فرمان رسالت کے مطابق خدا نے محبین علی کے لئے کون کون انعامات اور خوشخبریاں دی؟ موت، قبر، اور قیامت کے دیگر منازل پر ان کی محبت کیا اثر دکھائے گی؟ یہ سب اور ان کے علاوہ واقعی محبین کی دنیوی اور اخروی آثار متعلق معارف آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے۔

زبان رسالت اور نبوت سے آل محمد کے محبین کے لئے دی گئی بشارتوں کا سلسلہ جاری ہے شہادت کی موت، گناہوں کی مغفرت، توبہ کی توفیق،ایمان کامل وغیرہ وہ بعض فوائد ہیں جو محبت اہل بیت کا ہے اس ویڈیو میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ قبر میں نکیر اور منکر کس طرح اس کے ملیں گے؟ محب اہل بیت کا جنت کی طرف روانگی کی کیفت کیا ہوگی؟ہمارے پاس محبت ان سے محبت کی کیا ثبوت ہے؟ یہ سب اور ان کے علاوہ واقعی محبین کی دنیوی اور اخروی آثار متعلق معارف آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے۔

کیوں فاطمہ زہرا کی محبت سب سے بڑا وسیلہ نجات ہے؟ حب فاطمہ کہاں کہاں کام آئے گا؟ جنت میں رسول اللہ کے رفیق ان ساتھ رہنے والے کون کون لوگ ہوں گے؟ خدا کی رضایت اور غضب کا معیار کیوں فاطمہ زہرا ہے؟ رضی اللہ عنہم اور لعنۃ اللہ علیہم کون کون لوگ ہیں؟ زمین پر سب سے پہلے دعا کس نے مانگی؟ ان کے علاوہ حب فاطمہ کی دنیوی اور اخروی آثار متعلق معارف آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے۔

احادیث کی رو سے فاطمہ زہرا کی میدان محشر میں جلوہ افروز ہونے کا سماں کیسا ہو گا؟ زہرا کا اپنے محبین کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟ آپ س کی شفاعت کن لوگوں کو نصیب ہوگی؟ حضرت زہرا کو دیکھ کر اہل محشر کی کیا کیفیت ہوگی؟ زہرا کی شفاعت سے محروم لوگوں کا حال کیا ہوگا؟ ان کے علاوہ حب فاطمہ کی دنیوی اور اخروی آثار متعلق معارف آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں گے۔

آیہ صلوات سے مران کون سی آیت ہے؟ آیہ صلوات میں کن کن چیزوں کا امر ہوا ہے؟ صلوا اور سلموا سے کیا مراد ہے؟ صلوات اور درود پر مداومت سے متعلق رسول اللہ نے کیا ارشاد فرمایا؟ درود بھیجنے کا طریقہ کیا ہے؟ ہمیشہ صلوات کی ورد کرنے والوں کو حضور ص نے کن چیزوں کی بشارت دی؟ اور صلوات کی مزید آثار اور فوائد اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اللہم صل علی محمد و آل محمد کیوں کامل ترین ذکر ہے؟ وہ کونسا درود ہے جو باعث مغفرت اور باعث طہارت قلبی ہے؟ ثواب کے لحاظ سے ایام میں فرق ہے؟ کون سے ایام میں اس کی تاکید ہوئی ہے؟شب جمعہ اور روز جمعہ میں درود کا ثواب اور اسے لکھنے پر موکل لشکر کی کیا کیفیت ہوگی؟ اور صلوات کی مزید آثار اور فوائد اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
آنحضرت ص کے فرمان کے مطابق درود کے تین اہم فوائد ہیں 1- خداکی خوشنودی2- استجابت دعا کا سبب 3- قبولیت اعمال کاوسیلہ ؛ اسی لئے دعا نماز کا جزء ہے اور امام صادق علیہ السلام کے فرمان کے مطابق جو کوئی ایک مرتبہ محم و آل محمد پر درود بھیجتا ہے تو خدا اس با پر ایک ہزار مرتبہ درود بھیجتا ہے اور جب خدا اس پر درود بھیجتا ہے تو ایک ہزار فرشتوں کے صفیں بھی اس پر درود بھیجتے ہیں خدا اور فرشتوں کے درود کے بعد کائنات کا ذرہ ذرہ اس پر درود بھیجتے ہیں۔شافعی نے درود سے متعلق کیا کہا؟ روز قیامت میزان میں سب سے بھاری چیز کیا ہوگی؟
درود شریف کے آثار و برکات میں سے بعض کا تذکرہ اس سے پہلے ہوا آج مزید بعض کا ذکر ہوگا ان میں سے ایک عافیت ہے عافیت سے مراد ہرقسم کی عافیت ہے عافیت جسمانی، عافیت روحی، عقیدہ کی عافیت، فکر کی عافیت، ایمان کی عافیت اور دین کی عافیت ہے رسول اللہ ص نے کن لوگوں کو خوشبخت اور کن لوگوں کو بد بخت قرار دیا؟ خدمت والدین کا کیا صلہ ہے؟شیطانی افکار اور وسوسوں سے نجات کا راستہ کیا ہے؟ یہ سب باتیں اس میں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
درود تخفہ پروردگار، گناہوں کےبخش جانے کا سبب، اور ایک بہترین عبادت ہے امام کاظم علیہم السلام کے فرمان کے مطابق درود مایہ بخشش گناہ، دائمی سرور، استجابت دعاء، آرزو کی برآوری،جنت میں محمد و آل محمد کی معیت، رزق میں گشادگی، دشمن پر فتح اور بہت زیادہ ثواب اوخیر کا سبب بنے گا ان فوائد کا حامل درود کونسا ہے؟وہ کونسا درود ہے کا ورد کرنے والا امام زمانہ کے دیدار سے مشرف ہوگا؟ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا پر پڑھا جانے والا درود کونسا ہے؟
صلوات کے بارے میں اهم نکات
ولایت کا حق
ولایت کی اهمیت اور ضرورت
ولایت کا مقام
ولایت سے سوال
صفت تسلیم کی اھمیت ،ضرورت اور دلیل کیا ہے؟ اللہ ، رسول اور ائمہ معصومین کے تمام ارشادات اور تعلیمات پر سر تسلیم خم کرنا مومن کی علامت ہے۔ہر اختلاف میں اللہ ،رسول اور ائمہ معصومین کی جانب رجوع کیا جائے اور ان کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے اسطرح کہ دل تنگ نہ ہو یہ قرآنی حکم ہے۔اگر تمام عبادات انجام دے لیکن صفت تسلیم نہ ہو وہ شخص مشرک کی موت مرتا ہے۔امام کے تین حق ہیں امام کی معرفت حاصل کرنا ،ہر اختلاف میں امام کی طرف رجوع کرنا اور انکے ارشادات اور تعلیمات پر سر تسلیم خم کرنا۔
خمس کی اھمیت، ضرورت اور وجوب کی دلیل کیا ہے؟خمس اسلام کا اھم فریضہ ہے جس پر عبادات اور دعا کی قبولیت موقوف ہے۔خمس ادا کرنے سے رزق میں برکت اور خمس ادا کرنے والے پہ اللہ ،ملائکہ اور تمام انسان لعنت کرتے ہیں۔خمس نہ دینا گناہ کبیرہ ہے۔کتنی چیزوں پر خمس واجب ہے؟تمام مراجع کے مطابق سات چیزوں پر خمس واجب ہے جن میں سے اھم مورد انسان کی کمائی ہے۔
عن هذا الفصل
اہلبیت اطہار علیہم السلام سے حقیقی معرفت اور قلبی لگاؤ ہر مسلمان کے لیے روحانی بالیدگی کا سرچشمہ ہے۔ یہ تعلیمی کورس، "حقوق اہلبیت علیہم السلام"، اسی مقدس رشتے کی گہرائیوں کو سمجھنے اور ان کے حقوق کی ادائیگی کے عملی طریقوں سے آشنا ہونے کا ایک انمول موقع فراہم کرتا ہے۔
اس کورس کا آغاز عزاداری کی اہمیت و فضیلت اور زیارت امام حسین (علیہ السلام) کے روحانی آثار کے سائنسی تجزیے سے ہوتا ہے، جو محبان اہلبیت (علیہم السلام) کے لیے عقیدت کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔ بعد ازاں، یہ کورس اہلبیت (علیہم السلام) کی جامع معرفی اور ان کی معرفت کے کلیدی پہلوؤں پر روشنی ڈالتا ہے، جہاں طلباء کو ان ہستیوں کی عظمت و منزلت سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ کورس کا ایک بڑا حصہ اہلبیت (علیہم السلام) سے محبت کی اہمیت و ضرورت اور اس کے دنیاوی و اخروی آثار پر محیط ہے، بالخصوص امیرالمومنین علی (ع) اور سیدہ فاطمۃ الزہرا (س) کی محبت کو نجات کا سب سے بڑا ذریعہ قرار دیا گیا ہے، اور حقیقی محبین اہلبیت (علیہم السلام) کے لیے بشارتوں کا ذکر کیا گیا ہے۔
مزید برآں، یہ کورس صلوات کی فضیلت، اہمیت، فوائد، اور اس کے گہرے آثار پر تفصیلی گفتگو کرتا ہے، جس میں صلوات کے مختلف پہلوؤں اور اس سے متعلق اہم نکات پر سیر حاصل بحث کی جاتی ہے۔ اختتامی نشستوں میں، ولایت اہلبیت (علیہم السلام) کے حق، اس کی اہمیت، ضرورت، اور مقام و منزلت کو اجاگر کیا جاتا ہے، نیز حق تسلیم اور حق خمس جیسے اہم فقہی اور اعتقادی موضوعات پر بھی گرانقدر معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ کورس آپ کو اہلبیت (علیہم السلام) کے حقوق کی عملی ادائیگی اور ان کی حقیقی پیروی کے لیے علمی اور روحانی بصیرت عطا کرے گا۔ 📚✨