اسلام کی اہم ترین کتاب کا نام قرآن ہے۔ قرآن کریم الٰہی پیغام ہونے کے ساتھ ساتھ کتاب ہدایت بھی ہے، جسے پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ جہاں قرآن کے معارف کو سیکھنے اور سمجھنے کی تاکید ہے، وہیں قرآن مجید کی قرائت کی طرف بھی بہت زیادہ توجہ دلائی گئی ہے اور حکم دیا گیا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت عربی لحن اور لہجہ میں کی جائے۔
ہر مسلمان کے لئے شائستہ ہے کہ وہ قرآن کی بہترین قرائت کر سکے۔ اسی لئے ضروری ہے کہ علم تجوید کی تعلیم حاصل کرے تاکہ حروف کا درست تلفظ اور کلمات کی صحیح ادائیگی سیکھ سکے۔ اس درس میں تجوید کے اصول اور قرائت کے ابتدائی فنون سکھائے جائیں گے۔ حروف کے مخارج اور صحیح تلفظ کو بیان کیا جائے گا نیز حروف کی صفات اور ان کے فرق کو بیان کیا جائے گا۔ یہ کورس کسی خاص کتاب پر مبنی نہیں ہے اور اس کے نصاب کو خود موسسہ اور استاد محترم نے ترتیب دیا ہے۔
کوکیز اور مشابہہ ٹیکنالوجیز ہماری سائٹوں پر مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں. آپ مزید تفصیلات اور اپنی ذاتی ترتیبات کو تبدیل کر سکتے ہیں. اوکے پر کلک کرنے سے، یا ہماری سائٹوں پر کسی بھی مواد پر کلک کرنے سے، آپ ان کوکیز اور مشابہہ ٹیکنالوجیز کے استعمال سے اتفاق کرتے ہیں.
جی ڈی پی آر
When you visit any of our websites, it may store or retrieve information on your browser, mostly in the form of cookies. This information might be about you, your preferences or your device and is mostly used to make the site work as you expect it to. The information does not usually directly identify you, but it can give you a more personalized web experience. Because we respect your right to privacy, you can choose not to allow some types of cookies. Click on the different category headings to find out more and manage your preferences. Please note, that blocking some types of cookies may impact your experience of the site and the services we are able to offer.