صرف: کتاب شرح الامثلہ
علوم عربی میں سب سے پہلے علم صرف کی تعلیم دی جاتی ہے اور یہ دیگر عربی علوم کو سیکھنے میں بہت بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
حوزہ علمیہ میں علم صرف کی تعلیم کے لئے ایک ابتدائی اور مختصر کتاب جسکا نام ’امثلۃ‘ ہے رائج ہے اور اسی کتاب کی ایک شرح ہے کہ جسکا نام ’شرح الامثلۃ‘ ہے۔ اس درس میں کتاب الامثلۃ اور اسکی شرح کا درس بیان کیا گائے گا ۔ کتاب شرح الامثلہ میں مختلف صیغوں کو پہچاننے اور بنانے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔
یہ مباحث نہ صِرف عربی متن جیسے قرآن کریم اور روایات کو پڑھنے میں مددگار ثابت ہوں گے بلکہ عربی بولچال میں بھی مدد کریں گے۔
اس درس میں طالب علم کو مصدر سے فعل کے مختلف صیغہ بنانا سیکھائے جاتے ہیں۔ ماضی اور مستقبل (مضارع ) کے صیغوں کے علاوہ اس درس میں اسم فاعل، اسم مفعول، امر، نہی، نفی، جحد،اور استفہام بنانے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔ ایک صیغہ سے مختلف صیغوں کے وجود میں آنے کا طریقہ اور مختلف صیغوں کو بنانے اور گردان کرنے کا طریقہ بھی بیان کیا گیا ہے۔
استاد کا نام:سید بھادر علی زیدی
فائل کا سایز: 150 مگابائت
اس مصنوعات کو دوسروں کے ساتھ بانٹیں
کوکیز اور مشابہہ ٹیکنالوجیز ہماری سائٹوں پر مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں. آپ مزید تفصیلات اور اپنی ذاتی ترتیبات کو تبدیل کر سکتے ہیں. اوکے پر کلک کرنے سے، یا ہماری سائٹوں پر کسی بھی مواد پر کلک کرنے سے، آپ ان کوکیز اور مشابہہ ٹیکنالوجیز کے استعمال سے اتفاق کرتے ہیں.
When you visit any of our websites, it may store or retrieve information on your browser, mostly in the form of cookies. This information might be about you, your preferences or your device and is mostly used to make the site work as you expect it to. The information does not usually directly identify you, but it can give you a more personalized web experience. Because we respect your right to privacy, you can choose not to allow some types of cookies. Click on the different category headings to find out more and manage your preferences. Please note, that blocking some types of cookies may impact your experience of the site and the services we are able to offer.