شیعہ کون ہیں؟ | اردو | پری حوزه
in Basic BeliefsAbout this course
کورس کے بارے میں
اس پرآشوب زمانے میں، جہاں وسائل ارتباطی اور سوشل میڈیا کا دور دورہ ہے اور طرح طرح کی فکریں پیش کی جا رہی ہیں، سب سے بڑا حملہ دین اسلام پر ہے۔ آج کے دور میں، اپنے عقاید کی حفاظت اور جوانوں کو دین کی صحیح معلومات فراہم کرنا زیادہ ضروری ہے۔ اسلام میں بہت سے فرقے ہیں اور ان میں شیعہ اثناعشری فرقہ حقیقی اسلام کی ترجمانی کرتا ہے۔ شیعہ مذہب نے ایک منفرد شناخت حاصل کر لی ہے اور ہر منصف مزاج شخص جاننا چاہتا ہے کہ ’شیعہ کون ہیں؟‘ اور ان سے متعلق سوالات پوچھنا چاہتا ہے۔ لہذا، ’شیعہ کون ہیں؟‘ کے عنوان سے اس درس کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ شیعہ مذہب کا مختصر تاریخی پس منظر، عقائد اور احکام کا دوسرے اسلامی فرقوں کے ساتھ تقابل، اور شیعہ مکتب ِفکر کے امتیازات وغیرہ کو بیان کیا جائے۔
مولف کتاب کے بارے میں
یہ کورس کسی خاص کتاب پر مبنی نہیں ہے اور اس کے نصاب کو خود موسسہ نے ترتیب دیا ہے۔
کتاب کا تعارف
یہ کورس کسی خاص کتاب پر مبنی نہیں ہے اور اس کے نصاب کو خود موسسہ نے ترتیب دیا ہے۔
استاد کا تعارف
مولانا سید مرتضی عباس رضوی کربلائی کا تعلق علمی خاندان باقر العلوم سے ہے اور آپ آیت اللہ سید ابن حسن رضوی کے فرزند ہیں۔ آپ نے علوم دین کی تحصیل قم میں کی اور وہاں کے برجستہ اساتذہ سے استفادہ کیا۔ مولانا نے زہرا کالج اور زہرا اکادمی کراچی میں تدریسی خدمات انجام دی ہیں اور جامع مسجد شاہ نجف میں امام جمعہ رہے ہیں۔ فی الحال قم المقدسہ میں ایم فل کر رہے ہیں۔
اس کورس کے اہداف و مقاصد
● شیعہ کی تعریف اور شیعیت کی تاریخ سے آشنائی
● رسول اللہﷺ کے زمانہ میں شیعہ کے موقف کو سمجھنا
● رسول اللہ ﷺ اور امام علی (علیہ السلام) کے تعلقات کا مطالعہ
● امام علی (علیہ السلام) کی امامت کی تثبیت کے لئے اقدامات کی شناخت
● اس حقیقت پر زور کہ شیعہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے ہیں
● شیعیت کی خصوصیات کی وضاحت
● تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب جیسے فرقہ کیسانیہ، زیدیہ، اسماعیلیہ سے آشنائی
● غالی اور شیعہ کے درمیان فرق کی شناخت
● شیعوں کے بنیادی عقائد کی تعلیم
● عقائد کی مختصر توضیح
● امامت کی شرائط اور شؤون کی وضاحت
● عقیدہ مہدویت کو سمجھنا
● عقیدہ توسل کی تعریف
● نظریہ تقیہ سے آشنائی
● محمدﷺ و آل محمدؑ سے محبت کا فروغ
● مقدمہ نماز کی تعلیم
● تشیع اور نماز میں ہاتھ کھولنے کا فہم
● تشیع اور جمع بین الصلاتین کی تشریح
کورس کی فہرست
اس کورس میں آپ درج ذیل موضوعات پر تعلیم حاصل کریں گے: "مقدمہ شیعہ کی تعریف"، "مقدمہ شیعیت کی تاریخ"، "رسول اللہﷺ کے زمانہ میں شیعہ"، "رسول اللہ ﷺ اور امام علی (علیہ السلام)"، "امام علی (علیہ السلام) کی امامت کی تثبیت کے لئے اقدامات"، "شیعہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے ہیں"، "شیعیت کی خصوصیات"، "تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ کیسانیہ، زیدیہ، اسماعیلیہ"، "غالی اور شیعہ میں فرق"، "شیعوں کے بنیادی عقائد"، "عقائد کی مختصر توضیح"، "امامت کی شرائط اور شؤون"، "مہدویت کا عقیدہ"، "توسل کا عقیدہ"، "تقیہ کا نظریہ"، "محمدﷺ و آل محمدؑ سے محبت کرنا"، "مقدمہ نماز"، "تشیع اور نماز میں ہاتھ کھولنا"، اور "تشیع اور جمع بین الصلاتین"۔
ضروری تعلیمی مواد (سابقہ تعلیم)
اس کورس کو پڑھنے اور مکمل کرنے کے لئے کسی بھی سابقہ تعلیم یا شرط کی ضرورت نہیں ہے۔
تدریس کا طریقہ
استاد سید مرتضی رضوی کا بیان واضح، شفاف اور دلنشین ہوتا ہے۔ وہ عمدہ طریقے سے موضوعات کو سادہ اور قابل فہم انداز میں بیان کرتے ہیں تاکہ ہر طالب علم بات کو آسانی سے سمجھ سکے۔ ان کی گفتگو میں تسلسل اور روانی ہوتی ہے، جس سے سامعین کی توجہ برقرار رہتی ہے۔ استاد مثالوں کے ذریعے موضوعات کو مزید وضاحت سے بیان کرتے ہیں۔
معاون تعلیمی وسائل
"آوڈیو، امتحان، مشق، خلاصہ اور دیگر مواد"
اس کورس میں امتحان، عملی مشقیں، خلاصہ، اور آڈیو فائل جیسی مددگار تعلیمی وسائل فراہم ہیں، تاکہ طلبہ کی بہتر فہم اور عملی تربیت ممکن ہو سکے۔
کورس کے مخاطبین
● نوجوان جو اپنے عقائد کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں
● والدین جو اپنے بچوں کو مذہبی تعلیم دینا چاہتے ہیں
● وہ افراد جو فرقہ شیعہ اثناعشری کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں
● دینی علوم کے طلباء
● مذہبی معلمین اور اساتذہ
● یونیورسٹی اور کالج کے طلباء
● تحقیق کرنے والے محققین
● مذہب میں دلچسپی رکھنے والے افراد
● اسلامی تاریخ کے مطالعہ کے شائقین
Recommended by top institutions
Top Institutions Recommend This Course to Their Students
FAQ
Related Courses
Comments (0)
رسول اللہ ﷺ اور امام علی (علیہ السلام)
رسول اللہ ﷺ اور امام علی (علیہ السلام)
رسول اللہ ﷺ اور امام علی (علیہ السلام)
امام علی (علیہ السلام) کی امامت کی تثبیت کے لئے اقدامات
امام علی (علیہ السلام) کی امامت کی تثبیت کے لئے اقدامات
امام علی (علیہ السلام) کی امامت کی تثبیت کے لئے اقدامات
شیعہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے ہیں۔
شیعہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے ہیں۔
شیعہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے ہیں۔
شیعیت کی خصوصیات
شیعیت کی خصوصیات
شیعیت کی خصوصیات
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ کیسانیہ
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ کیسانیہ
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ کیسانیہ
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ زیدیہ
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ زیدیہ
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ زیدیہ
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ اسماعیلیہ
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ اسماعیلیہ
تاریخ اسلام میں مختلف مذاہب: فرقہ اسماعیلیہ
غالی اور شیعہ میں فرق
غالی اور شیعہ میں فرق
غالی اور شیعہ میں فرق
شیعوں کے بنیادی عقائد
شیعوں کے بنیادی عقائد
شیعوں کے بنیادی عقائد
عقائد کی مختصر توضیح
عقائد کی مختصر توضیح
عقائد کی مختصر توضیح
عقائد کی مختصر توضیح
عقائد کی مختصر توضیح
عقائد کی مختصر توضیح
امامت کی شرائط اور شؤون
امامت کی شرائط اور شؤون
امامت کی شرائط اور شؤون
مہدویت کا عقیدہ
مہدویت کا عقیدہ
مہدویت کا عقیدہ
توسل کا عقیدہ
توسل کا عقیدہ
توسل کا عقیدہ
تقیہ کا نظریہ
تقیہ کا نظریہ
تقیہ کا نظریہ
محمدﷺوآل محمؑد سے محبت کرنا
محمدﷺوآل محمؑد سے محبت کرنا
محمدﷺوآل محمؑد سے محبت کرنا
مقدمہ نماز
مقدمہ نماز
مقدمہ نماز
تشیع اور نماز میں ہاتھ کھولنا
تشیع اور نماز میں ہاتھ کھولنا
تشیع اور نماز میں ہاتھ کھولنا
تشیع اور جمع بین الصلاتین
تشیع اور جمع بین الصلاتین
تشیع اور جمع بین الصلاتین
سلام علیکم
ہم آپ کے نظرِ کرم کے بہت شکر گزار ہیں۔
فی الحال، کوئز کے نتائج صرف ایک صورت میں دیکھے جا سکتے ہیں، اور وہ یہ ہے کہ آپ نے کامیابی کے ساتھ امتحان مکمل کیا ہو یا اپنی تمام کوششیں ختم کر لی ہوں۔